تازہ ترین

سپریم کورٹ نے عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ نے عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گذشتہ روز چیلنج کیاگیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی ۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے ہائیکورٹ کا عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار دینے کا حکم کالعدم قرار دیاجائے اور عمران خان کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا جائے ۔سماعت کے آغا ز پر عمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ آئے تھے وہ بائیومیٹرک کرارہے تھے جب رینجرز کمرے کا دروازہ توڑ کر داخل ہوئی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image