سپریم کورٹ عمران خان پرتاحیات پابندی عائد کر ے،عائشہ گلالئی کا مطالبہ پاکستان Roze News
پاکستان

سپریم کورٹ عمران خان پرتاحیات پابندی عائد کر ے،عائشہ گلالئی کا مطالبہ

aysha

سپریم کورٹ عمران خان پرتاحیات پابندی عائد کر ے،عائشہ گلالئی کا مطالبہ

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اور جماعت الصفہ کی چیئرمین عائشہ گلالئی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی دہشتگردی کی حمایت کرتی ہے،سپریم کورٹ عمران خان پر تاحیات پابندی عائد کرے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل سنگین خطر سے دوچار ہے۔عمران خان کی آڈیو ویڈیو لیکس سامنے آنے کے بعد قوم کو احساس ہوگیا کہ2017میں نے قوم عمران کی اصلیت بتائی تھی ہم کیسے عمران خان کے گناہوں پر پردہ ڈالیں۔انہوں نے کہ اکہ مجھے بھی یقین نہیں تھا کہ عمران نیازی مجھے ایسے بیہودہ پیغامات بھیج سکتا ہے۔مغرب میں سیاسی پارٹی کے سربراہ مالی یا اخلاقی کرپشن میں ملوث پایا جائے تو کارکن خود کہتے ہے کہ استعفیٰ دیں۔

Exit mobile version