سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

سپریم کورٹ ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ سماع کریگا۔قاضی فائز کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود ، جسٹس اعجاز الحسن ،ودیگر جج صاحبان فل کورٹ میں شامل ہیں ۔گذشتہ دو سماعتوں میں پانچ درخواست گزاروں کے وکلا کے دلائل مکمل ہوچکے ، آج باقی درخواست گزاروں کے وکلاءاٹارنی جنرل ، ن لیگ اور مسلم لیگ ق کے وکلاءدلائل دینگے ۔تمام فریقین اپنے تحریری جوابات اور دلائل عدالت میں جمع کرا چکے ہیں وکلاءکے دلائل مکمل ہونے کی صورت میں سماعت آج مکل ہونے کا امکان ہے ۔چیف جسٹس نے بھی 9 اکتوبر کو کیس مکمل کرنے کا عندیہ دے رکھاہے ۔

Exit mobile version