معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں پھر مندی، ڈالر کی قدر میں بھی بدستور کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقسم ،97ہزار کی نفسیاتی حد عبور

کراچی:کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 85 ہزار 887 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 365 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 86 ہزار 205 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ تاحال برقرار ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image