سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے بعد اچانک سے مندی معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے بعد اچانک سے مندی

سٹاک مارکیٹ میں پھر مندی، ڈالر کی قدر میں بھی بدستور کمی

سٹاک مارکیٹ میں پھر مندی، ڈالر کی قدر میں بھی بدستور کمی

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے بعد اچانک سے مندی دیکھنے میں آئی،کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع آئی جس سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 84 ہزار 936 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 85 ہزار 453 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version