سوچ لیا کہ ورلڈ کپ میں کن کھلاڑیوں کیساتھ جانا ہے ،بابر اعظم کھیل Roze News
کھیل

سوچ لیا کہ ورلڈ کپ میں کن کھلاڑیوں کیساتھ جانا ہے ،بابر اعظم

سوچ لیا کہ ورلڈ کپ میں کن کھلاڑیوں کیساتھ جانا ہے ،بابر اعظم

سوچ لیا کہ ورلڈ کپ میں کن کھلاڑیوں کیساتھ جانا ہے ،بابر اعظم

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ کیلئے کوچز اور کپتان سے مشورے کے بعد ٹیم کو حتمی شکل دیدی ہے ، تاہم ابھی کا اعلان ہونا باقی ہے ، پریس کانفرنس میں بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سوچ لیا ہے کہ ورلڈ کپ میں کن کھلاڑیوں کیساتھ جانا ہے دل ٹوٹنے سے کوئی فرق نہیںپڑتا ،ورلڈ کپ میں جو ٹیم کیلئے بہتر ہوگا وہی کرینگے ۔

Exit mobile version