سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6400 روپے اضافے کے بعد مل میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے ۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاﺅ 5487 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 40 روپے ہے ۔عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ 36 ڈالرز اضافے کے بعد ایک ہزار 959 ڈالر ز فی اونس ہوگیا ہے ۔

Exit mobile version