معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا دو لاکھ سوالہ ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا ۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ گیارہ ڈالرز کے اضافے سے دو ہزار دو ڈالرز فی اونس ہوگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image