ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔، ملک میں چار سو روپے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کا سونا دو لاکھ سترہ ہزار دو سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 343 روپے کے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کے دس گرام سونے کا بھاﺅ ایک لاکھ 86 ہزار 214 روپے ہو گیا۔ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ تین ڈالر ز اضافے سے 2023 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے
سونا فی تولہ 400 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 400 روپے مہنگا