موسم

سندھ کے کچھ علاقوں میں آج بارش کاامکان

سندھ کے کچھ علاقوں میں آج بارش کاامکان

کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کہا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے بالائی علاقوں،خیبر پختونخوا، جنوبی بلوچستان اور کشمیر میں بھی گرچ چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز دادو، میہڑ،جوہی، خیبر پور، ناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا تھا۔ دوسری جانب بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق اور دو افراد لاپتہ ہوگئے تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image