سلمان احمد کی نو مئی کے واقعات پرسخت الفاظ میں مذمت پاکستان Roze News
پاکستان

سلمان احمد کی نو مئی کے واقعات پرسخت الفاظ میں مذمت

سلمان احمد کی نو مئی کے واقعات پرسخت الفاظ میں مذمت

سلمان احمد کی نو مئی کے واقعات پرسخت الفاظ میں مذمت

پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار سلمان احمد نے 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کیلئے سزا کامطالبہ کردیا۔گلوکار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ نو مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتاہوں ۔انہوں نے ان واقعات کے ذمہ داروں کو سزا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے ۔

Exit mobile version