سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے سعودی عرب میں عید ہفتہ بائیس اپریل کو ہوگی ، سربراہ فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ،سربرہ فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ فلکی حساب سے عید ہفتہ بائیس اپریل کو ہوگی جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے ۔
سعودی عرب میں عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی

سعودی عرب میں عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی