ماسکو:پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ سستا خام تیل خریدنے کے لئے مذاکرات جاری ہیں جس میں روسی حکام کے ساتھ تیل کی مقدار،قیمت اور روٹ سے متعلق بات ہوئی ہے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن نے کاہ کہ مذاکات کے اختتام پر پالیسی بیان میں جاری کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان وفد روسی حکام سے مذاکرات کے بعد ہفتے کو وطن واپس پہنے گا۔
سستا خام تیل خریدنے کیلئے روس کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات جاری

سستا خام تیل خریدنے کیلئے روس کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات جاری