حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنر ز کو عید الفطر سے قبل تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خزانہ کے مطابق عید سے قبل تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشاورت سے کیاگیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیکریٹری خزانہ کو تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کیلئے فوری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل ہفتہ کو ہونے کا امکان ہے جبکہ بینک جمعہ اکیس اپریل تک کھلے رہیں گے
معیشت و تجارت
سرکاری ملازمین اور پنشنر ز کیلئے عید سے قبل بڑی خوشخبری
- by web_desk
- اپریل 12, 2023
- 0 Comments
- 714 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this