تازہ ترین

سرکاری املاک کانقصان،عمران سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

imran سرکاری املاک کانقصان،عمران سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

لاہور: لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمات درج کرلیے گئے۔کل 4 مقدمات درج کیے گئے ہیں مقدمات جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری کو آگ لگانے کی دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں، مقدمات میں اقدام قتل، دہشتگردی اور دیگر دفعات بھی شامل ہیں۔ایک مقدمے میں عمران خان کو بھی نامزد کیاگیا ہے۔ایف آئی آر متن کے مطابق شرپسند واقعے کی مجرمانہ سازش عمران خان کی ایما اور اکسانے پر کی گئی، پی ٹی آئی کارکنان کو حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے اداوں کیخلاف شرپسند کے لیے اکسایا گیا، متن کے مطابق عمران خان دیگر قیادت اور کارکنا نے سرکاری اور غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image