اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے ۔ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں ان کی نت نئی پوسٹس دیکھنے کیلئے مداحوں کی جانب سے باقاعدہ انتظار کیاجاتاہے جس کا اندازہ ان کی تصویروں پر ملنے والی محبت سے کیاجاسکتا ہے۔سجل علی نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر لال شرٹ پہنے اپنی تصویر پر دلچسپ کیپشن دیا ہے جسے سوشل میڈیا صارفین خوب پسند اور اس پر مختلف تبصرے کررہے ہیں ۔اداکارہ کا اپنی نئی پوسٹ پر لکھنا ہے کہ لال میرے دل کا حال
Leave feedback about this