دلچسپ و عجیب

سب سے بڑے کپ میں نوڈلز پروسے جانے کا ریکارڈ

سب سے بڑے کپ میں نوڈلز پروسے جانے کا ریکارڈ

بیجنگ: ایک چینی کمپنی نے 50.80 کلو انسٹنٹ لوسیفن (ایک قسم کے نوڈلز) پکا کر دنیا کے سب سے بڑے انسٹنٹ رائس نوڈلز کے کپ میں پروسنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔گوانگشی لوباوینگ فوڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے لوسیفن (گھونگھے اور چاول کے نوڈلز سے بنا ایک پکوان) بنانے کے لیے 4.3 فٹ لمبے برتن کا استعمال کیا گیا۔نوڈلز کے لیے استعمال کیاجانے والا گھونگھے کا سوپ سرکے، مرچوں کے تیل، مونگ پھلی، خشک ٹوفو کی چھال اور بین کرڈ اسٹکس سے بنایا گیاجبکہ اس کی مخصوص بو کے لیے اس میں بانس کی ٹہنیوں کا اچار (ساور بیمبو شوٹس) ڈالا گیا۔کمپنی کی جانب سے بنائے گئے یہ ریکارڈ ساز لوسیفن کمپنی کے کیفیٹیریا میں ملازمین میں تقسیم کر دیے گئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image