ساہیوال:ساہیوال میں شادی سے انکار پر لڑکے نے 19 سالہ لڑکی کوقتل کر دیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کو عمران نامی لڑکے نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، ملزم عمران کو لڑکی اور اس کی والدہ نے رشتہ دینے سے انکار کیا تھا۔
حکام کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا جبکہ لاش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ہے۔
جرائم
ساہیوال: شادی سے انکار پر 19 سالہ لڑکی قتل، ملزم فرار
- by web_desk
- مارچ 16, 2025
- 0 Comments
- 18 Views
- 6 گھنٹے ago

Leave feedback about this