تازہ ترین

سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا غلام سرور خان نے ایک بیان سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا لہذا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں ۔انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان کی ملک کی بقا اور سلامتی کیلئے قربانیاں ہیں ، یاد گار شہدا جی ایچ کیو اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے ملک دشمنی کے مرتکب ہوئے انہوں نے جی ایچ کیو ، کور کمانڈر ہائس پر نہیں پاکستان کے دل پر حملہ کیا ، میں ان تمام ناپاک عزائم اور ناپاک اقدام کی مذمت کرتاہوں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image