تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔پی ٹی آئی رہنما کیخلاف تھانہ کو توالی میں درج مقدمے میں دہشتگردی سمیت تین دفعات شامل ہیں ۔ایف آئی آر کے مطابق شیخ وقاص نے نومئی کو ویڈیو بیان میں عوام کو فوجی تنصیبات پر حملے کیلئے اکسایا ، شیخ وقاص اکرم کیخلاف مقدمہ مقامی شہری کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے ۔
Leave feedback about this