تازہ ترین

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان سائفر ڈرامہ بے نقاب کردیا

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ اعظم خان نیب میں پیش

سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کردیا۔اعظم خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے تمام تر حقائق کو چھپا کر سائفر کا جھوٹااور بے نقاب اور بے بنیاد بیانیہ بنایا اور تحریک عدم اعتماد سے بچنے کیلئے سائفر کو بیرونی ساز ش کا رنگ دیا ، چیئرمین پی ٹی آئی نے صرف اپنی حکومت بچانے کیلئے سائفر ڈرامہ رچایا سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آ¾ی نے کہا کہ سائفر کو غلط رنگ دیکر عوام کا بیانیہ بدل دونگا۔ اور اس مقصد کیلئے سائفر کو ملکی سلامتی اداروں اور امریکہ کی ملی بھگت کا جان بوجھ غلط دیا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image