سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی ، سابق صدر آصف علی زرداری نجی دورہ مکمل کرکے دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے وہ کچھ دنوں سے نجی دورے پردبئی میں موجود تھے ۔پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ہمراہ ڈاکٹر عاصم حسین بھی دبئی سے کراچی پہنچے ہیں ۔

Exit mobile version