سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی ۔کپتان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ان کیمرا ہوئی ، خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے 14 روز کا جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے پر عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کی ۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی ۔
سائفر کیس ، عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سائفر کیس ، عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع