انٹرٹینمنٹ

زین ملک نے جیجی حدید کو انسٹا گرام پر ان فالو کردیا؟

زین ملک نے جیجی حدید کو انسٹا گرام پر ان فالو کردیا؟

پاکستان نژاد برطانوی گلوکار زین ملک نے اپنی سابقہ پارٹنر فلسطین نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا۔زین ملک کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرنظر ڈالیں تو وہ اب جیجی حدید کو فالو نہیں کررہے ہیں۔انہوں نے انسٹا پر جن ٹوٹل 18 لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے ان میں جیجی حدید شامل نہیں ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image