زرداری نے شہباز کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

زرداری نے شہباز کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا

زرداری نے شہباز کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا

زرداری نے شہباز کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا

زرداری نے وزیراعظم کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دیدیااسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے زرداری کا کہنا تھا پہلی دفعہ نہیں ہوا کہ کورٹ نے نوٹس بھیجا میرے خلا ف سوموٹو نوٹس ہوئے میں نے دیکھے ہیں ہمارے خلا ف پہلے بھی انٹر یز ہوتی رہی ہیں جب بے نظیر شہید ہوئین تو ہم نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا ، رات بارہ بجے ہسپتال سے اُٹھا کر جیل میں ڈالا گیا اسوقت کسی نے سوموٹو نہیں لیا ۔ان کا کہنا تھاٹی ٹی پی کی تھریٹس مجھے بھی تھیں لیکن جہاں لوگ بلائین گے جائینگے پھر جو ہوگا دیکھا جائےگا۔ ہم تو بلوچستان بھی جائیں گے اور کے پی بھی جائیں گے ہم پاکستان کو بچاتے آئے ہیں اب بھی بچائیں گے جب تک دم میں دم ہے جمہوریت کیلئے لڑتے رہیں گے ۔

Exit mobile version