زرداری اور نواز کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی ، فیصل کریم کنڈی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

زرداری اور نواز کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی ، فیصل کریم کنڈی

زرداری اور نواز کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی ، فیصل کریم کنڈی

پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی ۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ زرداری نجی دورے پر دبئی گئے ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ پی پی چاہتی ہے ملک میں انتخابات اپنے وقت پر ہوں ۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی پی سیاسی جماعت پر پابندی کیخلاف ہے ۔یہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ دو روز قبل دبئی میں پی پی اور ن یگ کے درمیان ہوئی ملاقات تھی ۔پی پی نے ن لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں ۔

Exit mobile version