تازہ ترین

رینجرز نے عمران خان کو گرفتار کرلیا

رینجرز نے عمران خان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا ،قومی احتساب بیرو نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نیب حکام کے پاس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موجود تھے۔عمران خان کو اسلام آبادہائیکورٹ میں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا ہے وہ آض عسکری اداروں کیخلاف بیان بازی پر ضمانت کیس میں پیشی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image