رہنما پیپلزپارٹی آصف بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج پاکستان Roze News
پاکستان

رہنما پیپلزپارٹی آصف بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

رہنما پیپلزپارٹی آصف بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

رہنما پیپلزپارٹی آصف بھٹو کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کی جیت کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ این اے 207 سے آصفہ بھٹو زرداری کی جیت کے خلاف تحریک انصاف کے امیدوار غلام مصطفی رند نے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ آصفہ بھٹو کی جیت کو کالعدم قرار دے کر 22 اپریل تک انتخابات کرائے جائیں۔یاد رہے کہ آصف علی زرداری کے صدر پاکستان بننے کے بعد این اے 207 کی نشست خالی ہوئی تھی، جس پر آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔

Exit mobile version