ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی ۔ کاروباری ہفتے کے آخر ی روز کے درمیان انٹربینک میں 26 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید وفروخت 285 روپے ایک پیسے میں جاری ہے ۔گذشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاﺅ 14 پیسے اضافے سے 285 روپے 27 پیسے ریکارڈ کیاگیا تھا۔پی ایس ایکس میں آض بھی مثبت رحجان دیکھا جارہاہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس 291 پوائنٹس بڑح کر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

Leave feedback about this