دنیا

روس کل سے پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار

روس کل سے پہلی مرتبہ اسلامی بینکنگ شروع کرنے کیلئے تیار

روس یکم ستمبر کو دو سالہ پائلٹ پروگرام کے حصے کے طورپر پہلی بار اسلامی بینکاری کا آغاز کررہاہے ۔چار اگست کو روسی صدر نے ایک قانون پر دستخط کیے تھے جس میں اسلامی بینکاری کی فزیبیلٹی کا جائزہ لینے کا ذکر شامل تھا۔یہ پائلٹ پروگرام چار مسلم اکثریتی علاقوں میں شروع ہوگا اور کامیابی کی صورت میں اسے باقی ممالک میں بھی متعار ف کرانے کا منصوبہ ہے ۔روس میں ڈھائی کروڑ تک مسلمان موجود ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image