معیشت و تجارت

روس سے سستا ایندھن لینے کے حوالے سے امریکا کا موقف سامنے آگیا

روس سے سستا ایندھن لینے کے حوالے سے امریکا کا موقف سامنے آگیا

روس سے سستا ایندھن حاصل کرنے کے حوالے سے امریکا کا موقف سامنے آگیا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سستے ایندھن کے حصوص کیلئے مختلف ملکوں کے مسائل سمجھتے ہیں ۔امریکا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تیل کی سپلائی کیلئے روس قابل بھروسہ نہیں، ترجمان کے مطابق امید ہے روسی تیل کو کم قیمت پر خریدنے کیلئے ملک زیادہ فائدہ اُٹھاسکیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image