روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان

روس سے خام تیل کا جہاز24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑیاگا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ۔ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کیلئے کارکو آئے گا ، روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس او بہتر بتا سکتاہے۔وزارت توانائی نے یہ بھی بتایا کہ روس سے خام تیل خریداری کامعاہدہ پی ایس او کیساتھ ہے ۔

Exit mobile version