روسی صدر کی یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید دنیا Roze News
دنیا

روسی صدر کی یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید

روسی صدر کی یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید

روسی صدر کی یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید

روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید کی ہے۔برطانیہ نے یوکرین کے لئے مزید فوجی امداد کااعلان کیا ہے اور اس موقع پر برطانوی وزیر دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امدادی پیکج میں جدید میزائل سسٹم،اسلحہ سے لیس بکتر بند گاڑیاں اور دیگر اسلحہ شامل ہے۔دوسری جانب ترک صدر نے روس کے صدر پیوٹن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور یوکرین روس قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کی گئی۔ٹیلی فون رابطے پر دونوں رہنماؤں کی جانب سے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بھی کیا گیا۔

Exit mobile version