ماہر ماحولیات ڈاکٹر ذوالفقار کا کہنا ہے کہ رواں برس مون سون میں بارشوں سے سیلاب آنے کامکان ہے ۔دوران ماہر ماحولیات ڈاکٹر ذولفقار نے بتایا ہے کہ 15 سال بعد موسم تبدیل ہوا ہے ۔ رواں سال موسم کا پیٹرن 2027 ءتک رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ گرمی پڑے گا لیکن گرمی کی شدت کم رہے گی ۔ موسم کی تبدیلی کے ذریعے اجناس اور فصلوں پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔ماہر ماحولیات ڈاکٹر ذوالفقار نے بتایا کہ جانوروں ، پرند وں اور انسانوں پر یہ موسم اثر انداز ہوگا اس سے پرندوں کی بریڈنگ اور پھلوں کی افزائش کا پیٹرن تبدیل ہوجائیگا۔

Leave feedback about this