رمضان کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی موسم Roze News
موسم

رمضان کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

رمضان کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

رمضان کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند بائیس مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند بائیس مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے چاند کی پیدائش اکیس مارچ کی شب دس بجکر تائیس منٹ پرہوگی، اس لے بائیس مارچ کو مغرب کے وقت چاند کی عمر بیس گھنٹے سے زائد ہوگی، غروب آفتاب چھ بجکر 41 منٹ جبکہ غروب قمر سات بجکر کر 32 منٹ پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے کے دوران کراچی میں کہیں مطلع صاف اور کہیں ابرآلود رہنے کاامکان ہے۔

Exit mobile version