سابق وزیراعظم شہباز شریف رمضان سوگر مل ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوگئے ۔احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں شہباز شریف کو طلب کیاتھا۔مسلم لیگ ن کے صدر کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔
رمضان شوگر مل ریفرنس ، شہبا ز شریف عدالت کے روبرو پیش

رمضان شوگر مل ریفرنس ، شہبا ز شریف عدالت کے روبرو پیش