رمضان المبارک میں سعودی عرب کا موسم کیسا رہے گا؟ دنیا Roze News
دنیا موسم

رمضان المبارک میں سعودی عرب کا موسم کیسا رہے گا؟

saudi arib رمضان المبارک میں سعودی عرب کا موسم کیسا رہے گا؟

رمضان المبارک میں سعودی عرب کا موسم کیسا رہے گا؟

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں رمضان میں درجہ حرارت میں اضافے اور معمول سے زیادہ بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے اورمعمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع ہے، مقامی میڈیا کے مطابق مارچ کے مہینے میں اوسط درجہ حرارت 1.5 ڈگری تک بڑھ جائیگا۔سعودی میڈیا کے مطابق تبوک، الجوف اور شمالی سرحد ی علاقوں کے کچھ حصوں میں گرمی معمول سے زیادہ ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران 23 سے 31 مارچ تک درجہ حرارت زیادہ رہنے کا مکان ہے۔ رمضان المبارک کے دوران یکم تا20 اپریل سعودی عرب کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت اوسط سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔

Exit mobile version