رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں ، سانس لینے میں مشکلات پاکستان Roze News
پاکستان

رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں ، سانس لینے میں مشکلات

رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں ، سانس لینے میں مشکلات

رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں ، سانس لینے میں مشکلات

لاہور میں تشدد کا شکار گھر یلو ملازمہ رضوانہ نے آنکھیں کھولنا شروع کی ہیں جبکہ اس کو سانس لینے میںمشکلات ہیں ۔لاہور میں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے ، رضوانہ کیلئے قائم کئے گئے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کو سانس لینے میں مشکلات ہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے ۔پروفیسر جودت سلیم کے مطابق رضوانہ بدستور آکسیجن پر ہے ، اس کیلئے اگلے 48 گھنٹے اہم ہیں ، رضوانہ کے سر اور کمر کے زخم مسلسل پٹیاں کرنے سے بھر رہے ہیں ۔

Exit mobile version