رحیم یار خان ، پولیس نے 2 شہریوں کو اغواءہونے سے بچالیا جرائم Roze News
جرائم

رحیم یار خان ، پولیس نے 2 شہریوں کو اغواءہونے سے بچالیا

رحیم یار خان ، پولیس نے 2 شہریوں کو اغواءہونے سے بچالیا

رحیم یار خان ، پولیس نے 2 شہریوں کو اغواءہونے سے بچالیا

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے کوٹ سبزل میں پولیس نے 2 شہریوں کو اغواءہونے سے بچالیا ۔ڈی پی او رضوان گوندل کے مطابق دونوں شہری سستی گاڑی کی لالچ میں کچے کے علاقے جارہے تھے۔اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ انسداد ہنی ٹریپ سیل نے اب تک 222 افراد کو اغواءہونے سے بچایا ہے ۔واضح رہے کہ اکثر کچے کے علاقے میں ڈاکو اور ملزمان شہریوں کو قیمتی چیزوں کا لالج دیکر بلاتے ہیں اور پھر انہیں اغواءکرکے اہل خانہ سے تاوان وصول کرتے ہیں ۔

Exit mobile version