پاکستان

رحیم یار خان ، لڑکا لڑکی نے ٹرین کی زد میں آکر خودکشی کرلی

رحیم یار خان ، لڑکا لڑکی نے ٹرین کی زد میں آکر خودکشی کرلی

رحیم یار خان میں نوجوان لڑکا اور لڑکی ٹرین کی زد میں آکر ہلا ک ہوگئے افسوسناک واقع تھانہ صدر کے علاقے پیر شہیداں کے قریب پیش آیا پولیس کے مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے واے لڑکے اور لڑکی کی عمر اٹھارہ سے بیس سال کے درمیان تھی دونوں کزن تھے اور ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے ۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں کے خواہشمند تھے اس واقعے پر مبینہ خودکش سمیت پر ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image