راولپنڈی: گیس پائپ لائن میں دھماکہ، آگ لگ گئی پاکستان Roze News
پاکستان

راولپنڈی: گیس پائپ لائن میں دھماکہ، آگ لگ گئی

راولپنڈی: گیس پائپ لائن میں دھماکہ، آگ لگ گئی

راولپنڈی: گیس پائپ لائن میں دھماکہ، آگ لگ گئی

راولپنڈی کے نواحی علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ذرائع کے مطابق 3 فائر ٹینڈرز سمیت 6 ایمرجنسی گاڑیاں آگ بجھانے کے آپریشن میں مصروف ہیں جبکہ مزید گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق گیس لائن، آئل لائن اور ایک گھر میں آگ لگی ہے۔عینی شاہدین کے مطابق آگ گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد لگی جس نے کئی گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

Exit mobile version