راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش موسم Roze News
موسم

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بار ش ہوئی ہے ،بابو سر ٹاپ اور گردونواح میں بھی تیز بارش ہوئی جبکہ یا مر اور گردنواح میں سیلابی صورتحال پید اہوئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے ۔

Exit mobile version