راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ذرائع کے مطابق کسی بھی شہر سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز کشمیر کے جنوب مغرب میں تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 11 کلومیٹر تھی۔

Exit mobile version