راولپنڈی ، بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد جاں بحق تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

راولپنڈی ، بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد جاں بحق

راولپنڈی ، بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد جاں بحق

راولپنڈی ، بس کھائی میں گرنے سے 29 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔ حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

Exit mobile version