انٹرٹینمنٹ

رانی مکھر جی نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتادی

رانی مکھر جی نے سوشل میڈیا سے دور رہنے کی وجہ بتادی

رانی مکھر جی کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جن کی سوشل میڈیا پر غیر موجودگی کو مداح شدت سے محسوس کرتے ہیں ۔رانی مکھر جی نے کہا ہے کہ کسی بھی فرد پر بہت زیادہ دباﺅ ڈالتا ہے اور پھر اسے روزانہ کی بنیاد پر برقرار رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے اور میں یہ دونوں ہی کام نہیں کرسکتی ۔انہوں نے کہا کہ یہ فرد کا ذاتی انتخاب ہے کہ وہ دباﺅ میں رہنا چاہتا ہے یانہیںمیں یہ نہیں کہوں گی کہ دباﺅ اتا نہیں ہے لیکن بات یہ ہے کہ آپ کو اپنی ہمت اور یقین کے مطابق جینا ہے جو آپ کرستے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image