وفاقی وزیر داخلہ اہلخانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔وزیر داخلہ حج کی سعادت حاصل کرکے 7 جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے ۔علاوہ ازیں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعود ی عرب روانہ ہوئے ہیں ۔صدر مملکت کی غیر موجودگی میں اب چیئرمین سینیٹ طارق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں
Leave feedback about this