ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب پاکستان Roze News
پاکستان

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب

ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ 7 جون بروز جمعہ کو کراچی میں ہوگا۔ اس کے علاوہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے۔واضح رہے کہ ملک میں 29 ذوالحج 7 جون بروز جمعہ کو ہوگی اور اسی روز ذی الحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں ملک بھر میں یکم ذی الحج بروز ہفتہ کو ہوگی۔ 8 جون اور عید الاضحی 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

Exit mobile version