ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لئے مصنوعی پتے کا کامیاب تجربہ صحت Roze News
صحت

ذیابیطس میں مبتلا افراد کے لئے مصنوعی پتے کا کامیاب تجربہ

وٹامن ڈی ذیابیطس سے پہلی کیفیت کو مکمل مرض سے روک سکتی ہے

وٹامن ڈی ذیابیطس سے پہلی کیفیت کو مکمل مرض سے روک سکتی ہے

کیمبرج:برطانوی سائنسدانوں نے ٹائپ 2زیابیطس میں مبتلا افراد کے لئے مصنوعی پتے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔یونیورسٹی آف کیمبرج میں قائم ویلکم ایم آر سی انسٹیٹیوٹ آف میٹا بولک سائنس دانوں نے ایک مصنوعی پتہ بنایا ہے جو گلوکوز کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔یہ ڈیوائس CamAPS HXنامی ایپ جو سائنس دانوں کی ٹیم کی جانب سے بنائی گئی ہے کا استعمال کرتے ہوئے جسم میں موجود اضافی گلوکوز کی نگران کرتی ہے۔یہ ایپ ایک ایلگوردم سے چلتی ہے جو یہ بتاتا ہے کہ گلوکوز کو معمول کی مقدار کے مطابق رکھنے کے لئے کتنی انسولین درکار ہے۔

Exit mobile version