ذکا اشرف آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے کھیل Roze News
کھیل

ذکا اشرف آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے

ذکا اشرف آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے

ذکا اشرف آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف آج آسٹریلیا روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر بھی آسٹریلیا جائیں گے۔ذکاءاشرف اور سلمان نصیر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبورن ٹیسٹ بھی دیکھیں گے۔ذکاءاشرف اور سلمان نصیر دورہ آسٹریلیا سے 2 یا 3 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکاءاشرف اور سلمان نصیر قومی اسکواڈ، ٹیم انتظامیہ اور آسٹریلوی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

Exit mobile version