تازہ ترین

دھند کے باعث پشاور سے رشکئی تک موٹر وے بند

دھند کے باعث پشاور سے رشکئی تک موٹر وے بند

دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ، حد نگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہے ۔موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں کو دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image